قم میں عشرہ کرامت کا آغاز 23.06.2020 11:22 Ur.mehrnews.com حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا ہے۔