برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 51 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 11 ہزار 348 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے 51 ہزار 407 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔