برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہزار 647 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہزار 647 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 289 ہو چکی ہے۔