World News in Urdu

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایکسائیز پولیس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان کے سندھ کے ضلع جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس نے اسمگلنگ کی ایک کارروائی ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔

Читайте на сайте