World News in Urdu

صدر ٹرمپ نے امریکہ کو ایک لمبے عرصے تک تاریکی میں دھکیل دیا ہے

جو بائیڈن نے اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکہ کو ایک لمبے عرصے تک تاریکی میں دھکیل دیا ہے ۔

Читайте на сайте