World News in Urdu

امریکی جنگلات میں آگ لگانے میں ملوث 4 افراد گرفتار

امریکہ کی ریاستوں کیلی فورنیا، اوریگن اور واشنگٹن میں جنگلات کو آگ لگانےمیں مبینہ طورپر ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Читайте на сайте