رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دفاع مقدس کی ممتاز شخصیات کی تجلیل
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای نے دفاع مقدس کی ممتاز شخصیات کی تکریم اور تجلیل کرتے ہوئےفرمایا: دفاع مقدس انسان سازی کا بہترین نمونہ ہے۔