تہران میں ٹریفک کے بہترین اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ٹریفک کے شعبہ کے بہترین اور نمونہ عمل اہلکاروں کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔