ایرانی فوج اور سپاہ کی مشترکہ مشقیں 21.10.2020 12:58 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ايئر ڈیفنس مشقوں میں مقامی طور پر تیار کئے گئے جدید ترین ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔