قطر ایئرویز نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث اپنے طیارے گراؤنڈ کردیئے
قطر ایئرویز نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث اپنے طیارے گراؤنڈ کردیئے اور آئندہ دو برس تک ان طیاروں کو استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔