امریکہ میں چرچ کی پارکنگ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
امریکہ میں چرچ کی پارکنگ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے طیارے میں موجود تینوں افراد محفوظ رہے۔