مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 08.11.2020 16:23 Ur.mehrnews.com مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔