World News in Urdu
Ноябрь
2020

Новости за 08.11.2020

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر کا صدارتی انتخابات میں شکست سے انکار/ داماد کی منانے کی کوشش

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی واضح ہونے کے باجود امریکی صدر ٹرمپ شکست تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ اس سے قبل دونوں امیدوارصدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات ایکدوسرے پرعائد کرچکے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

متحدہ عرب امارات نے مغربی ثقافت کے فروغ کے لئے نامحرم جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت دیدی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مغربی ثقافت کے فروغ کے لئے قوانين ميں نرمی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غير شادی شدہ اور نامحرم جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے اور ممنوعہ مشروب پینے کی اجازت ہوگی۔

Ur.mehrnews.com 

"جو بائیڈن" کے لئے ایران کے شروط / ہماری نظر امریکہ کے عملی اقدامات پر رہے گي

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کو ٹرمپ کی غلطیوں کی تلافی کرنا پڑے گی اور ایران کی نظر جو بائيڈن کے عملی اقدامات پر رہےگی۔

Ur.mehrnews.com 

جوبائیڈن کا صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلا خطاب

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں غیر رسمی کامیابی اور فتح کے بعد جوبائيڈن نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب امریکیوں کے صدر ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کرکے امریکی جمہوریت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔