World News in Urdu

صدر ٹرمپ کا صدارتی انتخابات میں چوری اور دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی انتخابات میں چوری اور دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری ہے اوراب انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کردیا ہے۔

Читайте на сайте