World News in Urdu

امریکہ کو پیشگي شرائط کے بغیر اپنےعہد پر عمل کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان ربیعی نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے بین الاقوامی معاہدوں پر بغیر کسی پیشگی شرائط کے عمل اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте