ہالینڈ کے شہر ہیگ میں سعودی عرب کے سفارت خانے پر فائرنگ
ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سعودی عرب کے سفارت خانے پر 22 گولیاں فائرکی گئی ہیں ،اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔