پاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں منسوخ 21.12.2020 12:19 Ur.mehrnews.com کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظرپاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔