World News in Urdu

لبنان میں فوج نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی

لبنان میں کورونا وائرس بے قابو ہونے پر فوج نے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا اور ملک بھر میں 10 روزہ کرفیو اور سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

Читайте на сайте