کرمانشاہ میں سید ابراہیم رئیسی کے حامیوں کا شاندار جشن
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات ميں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے بعد کرمانشاہ میں ان کے حامیوں نے شاندار جشن منعقد کیا۔