پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک 29.06.2021 07:21 Ur.mehrnews.com پاکستان میں پشاور کے علاقہ سربند میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد قتل کردیئے گئے۔