پاکستان بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی 29.06.2021 07:16 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ کے ہائی کورٹ نے پاکستان بھر میں ویڈیو شیرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے۔