شام کے التنف فوجی اڈے پر امریکی اور برطانوی فوجیوں پر خوف و ہراس طاری
شامی ذرائع کے مطابق کل رات شام میں التنف فوجی اڈے پر حملے کے بعد اس اڈے پر موجود امریکی اور برطانوی فوجیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔