مقاومتی و مزاحمتی تحریکوں نے اکیلے ہی دشمن کی ناک کو زمین پر رگڑا دیا ہے،رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ کے خط کے جواب میں جہاد اسلامی کی شجاعانہ استقامت کو ملت فلسطین کی مزاحمت کے عمل میں اس تحریک کا مقام و مرتبہ بڑھنے، صیہونی حکومت کی سازش ناکام ہو جانے اور اس کی ناک مٹی میں رگڑے جانے کا سبب قرار دیا ۔