تہران میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کا سربراہی اجلاس
تہران میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کے سربراہان نے قومی معیشت کی تعمیرِ نو اور اسے اوپر لانے کے عمل کو مستحکم اور تیز کرنے کے لئے ریاست کی تمام اکائیوں میں زیادہ سے زیادہ ہمآہنگی اور باہمی تعاون پر زور دیا۔