سید حسن نصراللہ اور اسلامی جہاد فلسطین کےسربراہ کی ملاقات، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لبنانی نیوز چینل المیادین نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل اور اسلامی جہاد فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ کی بیروت میں دوطرفہ ملاقات کی خبر دی ہے۔