World News in Urdu
Август
2022

Новости за 24.08.2022

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا جواب موصول ہوگیا / جائزہ لینا شروع کردیا گیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ کا اعلان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جوہری مذاکرات میں باقی ماندہ معاملات کے حل لئے ایران کے نقطہ نظر کے متعلق امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ یورپی رابطہ کار نے آج ہونے والی بات چیت کے دوران  پیغام پہنچایا۔

Ur.mehrnews.com 

صوبہ خوزستان کے شہر رامشیر سے اربعین کے پیدل کاروان کی روانگی

تفصیلات کے مطابق عراقی سرحدوں سے متصل صوبہ خوزستان کے شہر رامشیر سے اربعین حسینی کے کاروان عشاق الحسین (ع) روانہ ہوگیا۔ کاروان میں شامل ہونے کے لئے ایران بھر اور صوبے کے مختلف شہروں سے لوگ رامشیر میں جمع ہوئے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

انسان کو آزاد پیدا کیاگیا ہےمگر ہر دور میں نئےانداز میں اسے غلامی میں جکڑا جاتارہاہے،علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ مذہبی اعتقادات یا بنیادی عقائد نہیں ،تشریحات مسائل پیدا کرتی ہیں، انتہاءپسندی کی گنجائش کسی بھی معاشرے میں کسی بھی شکل میں نہیں دی جاسکتی،انسان کو آزاد پیدا کیا گیاہے مگر ہر دور میں ایک نئے انداز میں انسان کو غلام بنایاگیا.