World News in Urdu

جبھہ مقاومت پہلے سے زیادہ قوت وتوان کے ساتھ تکفیری دہشت گردوں کا تعقب جاری رکھے گا

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ایران کے تاریخی شہر شیراز میں امام زادہ شاہ چراغ(ع) کے مزار مقدس پرہونے والے داعشی دہشت گردانہ حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہاکہ ایسے بزدلانہ وار داعشی دہشت گردی کے خلاف محور مقاومت کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتے۔

Читайте на сайте