World News in Urdu

اصفہان میں شیراز حملے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

ایران کے شہر اصفہان میں بھی ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح حضرت شاہ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے حرم میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

Читайте на сайте