تہران میں شیراز حملے کے خلاف احتجاجی ریلی
ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح حضرت شاہ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے حرم میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔