ممبئی عدالت کا اہم فیصلہ، مسلم خواتین طلاق کے بعد بھی نان و نفقہ کی حقدار قرار
مسلم خواتین طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے ایک 40 سالہ شخص سے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے علاج کے لیے 50 ہزار روپے ادا کرے۔