بھارتی وزیر اعظم کا برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک سے ٹیلیفونک رابطہ 28.10.2022 14:36 Ur.mehrnews.com بھارتی وزیراعظم مودی نے آج برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سنک سے فون پر بات کی۔