اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کرنا چاہتے ہیں، ایرانی فٹبال کوچ
ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ انگلش ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹس میں سے ایک ہے جبکہ مجھے امید ہے کہ ہم اگلے مرحلے تک پہنچنے کے لیے کافی پوائنٹس جمع کر لیں گے۔