نئی دہلی؛ اڈیشہ میں ٹرین حادثہ، دو افراد جانبحق
اڈیشہ میں ایسٹ کوسٹ ریلوے کے تحت بھدرک کپیلاس سیکشن کے کورائی اسٹیشن پر پیر کی صبح ایک مال گاڑی کے حادثہ کا شکار ہو جانے سے کم از کم دو افراد جانبحق اور کچھ کئی زخمی ہو گئے۔