وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک کی محنت سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کو روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔