مقبوضہ علاقوں میں وسیع پیمانے پر ہنگامہ آرائی/ نیتن یاہو کے مخالفین پر کریک ڈاؤن + ویڈیو ا
صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے مخالفین نے آج مقبوضة علاقوں میں زبردست مظاہرے کیے جس دوران صہیونی پولیس کی طرف سے انہیں شدید جبر اور تشدد کا نشانہ بنایا۔