پاکستان، کشمیر کے ایک ہسپتال میں آپریشن کے دوران زلزلے کا منظر
لاہور، پشاور سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔