ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو 13.04.2023 02:46 Ur.mehrnews.com اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما۔