World News in Urdu

فلسطین میں تیسرا انتفاضہ شروع ہوسکتا ہے، پیپلز لبریشن فرنٹ فلسطین

موجودہ حالات کے تناظر میں مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں کے خلاف تیسرا انتفاضہ شروع ہوسکتا ہے جو ماضی سے زیادہ شدید اور طاقتور ہوگا۔

Читайте на сайте