ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو شام روانہ ہوں گے
شامی ذرائع نے بدھ کے روز اعلیٰ سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں ایرانی صدر کے دورہ شام کی اطلاع دی ہے۔