ایرانی وزیر خارجہ سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈول نے تہران میں ملاقات کی اور دوطرفہ معاملات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔