صہیونی جارحیت جاری، تین فلسطینی جوان شہید 22.05.2023 10:36 Ur.mehrnews.com مغربی کنارے کے شہر نابلس میں کیمپ پر صہیونی فورسز نے حملہ کرکے تین فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا۔