جب تک امریکی افواج ہیں، عراق میں دہشت گردی رہے گی، عراقی دفاعی مبصر
دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے معاہدے کے باوجود امریکہ نے داعش کے خلاف جنگ میں مدد کے بجائے عراق کو دھوکہ دیا۔ امریکہ کی وجہ سے عراق دفاعی لحاظ سے مزید کمزور ہوا ہے۔