جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی دفاعی نمائش، صہیونیوں کی نیندیں اڑ گئیں
صہیونی ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی جنگی صلاحیت کے بارے میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔ ہدف کو صحیح نشانہ بنانے والے پراسرار میزائلوں کے بارے میں صہیونی حکام کو انتباہ کیا گیا ہے۔