World News in Urdu

مسجد الاقصٰی پر غاصب صہیونیوں کی جارحیت؛ ایران کی شدید الفاظ مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر طفل کش، متعصب اور غاصب اسرائیلی حکومت کی جانب مسجد الاقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Читайте на сайте