World News in Urdu

مصر اور مراکش کے ساتھ تعلقات كے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ مصر اور مراکش کے ساتھ تعلقات کے معمول پر آنے اور اس سلسلے میں ہونی والی پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

Читайте на сайте