فلسطینی جوانوں کی الجلمہ چیک پوسٹ پر فائرنگ 29.06.2023 20:31 Ur.mehrnews.com فلسطینی مزاحمت کے جوانوں نے مسلح کارروائی کرتے ہوئے مغربی کنارے کے جنین شہر کے شمال میں واقع الجلمہ چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔