شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کا حملہ،11 افراد جاں بحق 20.08.2023 09:24 Ur.mehrnews.com شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے حملے میں11 افراد جاں بحق ہوگئے۔