World News in Urdu
Август
2023

Новости за 20.08.2023

Ur.mehrnews.com 

پیرو کے سفیر کی ایرانی صدر سے ملاقات،ایران اور پیرو دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا: ایران اور پیرو کے تعلقات کی تاریخ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ دونوں ممالک ہمیشہ باہمی تعاون کو وسعت دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی زائرین اربعین کی سیستان و بلوچستان کی سرحد سے ایران آمد شروع

اربعین کے موقع پر کربلائے معلی جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین سیستان و بلوچستان کے راستے میں ایران میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ صوبے میں پاکستانی سے ملحقہ دونوں سرحدی بارڈر میرجاوہ اور ریمدان پر زائرین کربلا کا ہجوم بڑھنے لگا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی صدر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

پاکستانی صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا میرے عملے نے میری مرضی کے برخلاف قدم اٹھایا۔

Ur.mehrnews.com 

شہداء کی عملی سیرت کو نوجوان نسل تک منتقل کرنا اہم فریضہ ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای مد ظلہ نے صوبہ اردبیل کے 3400 شہداء کی یاد میں منعقدہ قومی کانفرنس کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں شہداء کی عملی زندگیوں کو نوجوان نسل تک منتقل کرنے کو اہم فریضہ قرار دیا۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن تزویراتی طور پر بند گلی میں پہنچ چکا ہے، سپاہ پاسداران انقلاب

اسلامی جموریہ ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے رہبر معظم کے انقلاب کے امریکہ کو اسٹریٹجک ناکامی سے دوچار جیسے اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ آج دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر اس نے اسلامی جمہوریہ پر پابندیاں لگائیں تو وہ ناکام ہو جائے گا۔