تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر افغانستان میں ہلاک 20.08.2023 16:44 Ur.mehrnews.com ٹی ٹی پی کے مرکزی رہنما اور کمانڈر دوست محمد افغانستان میں ہونے والے فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے۔