جنین حملے میں اسرائیلی افسر ہلاک، 17 فلسطینی زخمی
عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ رات جنین شہر کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 17 فلسطینی زخمی ہوئے۔